the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،18اپریل (ایجنسی) لندن میں وجے مالیا کی گرفتاری کے فورا بعد ہی انہیں ضمانت بھی مل گئی. وجے مالیا نے سوشیل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر اس بات کی معلومات دیتے ہوئے کہا کہ عدالت میں حوالگی کے سلسلے میں ان کی سماعت پہلے سے طے تھی. انہوں نے ہندوستانی میڈیا پر بھی تبصرہ کرتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ انہوں نے (ہندوستانی میڈیا نے) میری کورٹ میں پیشی کو کافی بڑھا چڑھا کر



پیش کیا.

اس سے پہلے اسکاٹ لینڈ یارڈ نے وجے مالیا کو ویسٹ منسٹر مجسٹریٹ کورٹ میں پیش کیا گیا جہاں سے انہیں ضمانت ملی گئی.

Vijay Mallya ✔TheVijayMallya
Usual Indian media hype. Extradition hearing in Court started today as expected.

شراب کاروباری کو ویسٹ منسٹر عدالت کے حکم پر اسکاٹ لینڈ یارڈ کی پولیس نے منگل کو قریب 9:30 صبح (ہندوستانی وقت کے مطابق) گرفتار کیا. ان پر بھارتی بینکوں کے 9000 کروڑ سمیت کل 12000 کروڑ روپے سے زیادہ کا قرض نہیں ادا کرنے کا الزام ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
بزنس میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.